تین منشیات فروش گرفتار ٗ بھاری مقدار میں شراب و اسلحہ برآمد
قصبہ گورمانی (نمائندہ نوائے وقت ) تھانہ سنانواں ٹیم نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے تین ملزمان محمدنواب حسین قوم مشوری ٗ محمد عرفان حسین قوم گاذر سکنہ موضع ٹھٹی حمزہ 20 لیٹر زہریلی دیسی شراب برآمد سلیمان قوم لاشاری سکنہ نتکانی وہوا کو گرفتار کیا جس سے ایک عدد 12 بور کاربین برآمد کرکے حولاات بند کیا۔