لاہور ہائیکورٹ :نوازشریف کی وطن واپسی کیلئے تحریری ضمانت طلب Nov 16, 2019 | 13:23 1:23 PM, November 16, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور: حکومت نے نوازشریف کی بیرون ملک روانگی کے لیے شورٹی بانڈ حکومت کے بجائے عدالت میں جمع کرانے کی پیشکش کردی جب کہ عدالت نے نوازشریف کی واپسی کے لیے تحریری ضمانت طلب کرلی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک