بھارت کا ایک اور جہاز میگ 29 گووا میں گر کر تباہ, پائلٹ محفوظ

بھارت کا ایک اور جہاز میگ 29 گووا میں گر کر تباہ ہوگیا.
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کا ایک اور جہاز میگ 29 گووا میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔بھارتی پائلٹ محفوظ رہا۔
بھارتی فضائیہ کا مگ 29 کے گوا میں گر کر تباہ ہوا۔ حادثے کے بعد طیارے میں آ گ لگ گئی۔ دونوں پائلٹس محفوظ رہے۔