تیسری ویمن ججز کانفرنس 29 نومبر سے لاہور میں ہوگی Nov 16, 2019 11:38 AM, November 16, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (آئی این پی) پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کے زیر انتظام تیسری وویمن ججز کانفرنس 29نومبر کو لاہور میں شروع ہو رہی ہے جو یکم دسمبر تک جاری رہے گی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+