9 سالہ لڑکا دنیا کا کم عمر ترین گریجویٹ Nov 16, 2019 11:10 AM, November 16, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ایمسٹر ڈیم (نیٹ نیوز) 9 سالہ لارینٹ سالمنٹس رواں سال دسمبر میں ایندھون یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی سے الیکٹریکل انجینئرنگ میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کرکے دنیا کا کم عمر ترین گریجویٹ بن جائے گا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+