محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میںدور دور تک جبکہ شمالی پنجاب اورکشمیرمیں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان اورپہاڑوں پربرفباری متوقع ہے ۔ملک کے دیگرحصوں میں موسم خشک رہے گا۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024