یوکرین کے مشرقی حصے میں اسلحے کے ڈپومیں دھماکوں سے دوکان کن انجینئرہلاک اورچارزخمی ہوگئے۔یوکرین کی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ یہ دھماکےKharkivشہرکے قریب ایک فوجی اڈے پرقدیم اورمتروک اسلحے کوناکارہ بنانے کے عمل کے دوران ہوئے.
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38