راجر فیڈرر نوواک جوکو وچ کو ہرا کر اے ٹی پی فائنلز کے سیمی فائنل میں رسائی
لاہور(سپورٹس ڈیسک) سوئٹزرلینڈ کے بین الاقوامی شہرہ ا?فاق ٹینس سٹار، عالمی نمبر تین اور سب سے زیادہ 20 گرینڈ سلام کے چیمپئن راجر فیڈرر نیٹو اے ٹی پی فائنلز گروپ سٹیج کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ 38 سالہ راجر فیڈرر نے 6-4 اور 6-3 سے کامیابی حاصل کی ۔