وزیر اعظم عمران خان کے دورہ ملائشیاء کے حوالے سے تیاری شروع, ملائشیاء کے سفیر اکرام بن محمد ابراہیم سے ملاقات
وزیر اعظم عمران خان کے دورہ ملائشیاء کے حوالے سے تیاری شروع کر دی گئی جمعہ کو پاکستان میں ملائشیاء کے سفیر اکرام بن محمد ابراہیم نے اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی دورہ کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا بیان کے مطابق ملائشیاء کے سفیر نے وزیر اعظم آفس میں عمران خان سے ملاقات کی اور وزیر اعظم پاکستان کے 20-21نومبر کو دورہ ملائشیاء سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا وزیر اعظم پاکستان کے 20-21نومبر کو دورہ ملائشیاء کا وزیر اعظم آفس سے باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔