سپریم کورٹ نے پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے ارکان کی تعیناتی سے متعلق کیس میں صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کو ریکارڈ کے ہمراہ کل طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے ارکان کی تعیناتی کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ کمیشن کے بورڈ ارکان کا تقرر کس بنیاد پر ہوتا ہے۔ سپریم کورٹ نے صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کو ریکارڈ کے ہمراہ ہفتہ کو طلب کرلیا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024