وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی یو اے ای میں''صیربنی یاس فورم'' کے نویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔شاہ محمود قریشی متحدہ عرب امارات کے اپنے ہم منصب سمیت میزبان ملک کے رہنمائوں اور دیگر ممالک کی اہم قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں گے.
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024