(ن) لیگی کارکنوں کی نواز شریف سے احتساب عدالت میں لائن بنا کر ملاقات
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے قائد نواز شریف سے احتساب عدالت میں لائن بنا کر ملاقات کی،نواز شریف نے لائن میں لگے کارکنوں سے ہاتھ ملایا۔جمعرات کو سابق وزیراعظم نواز شریف سے احتساب عدالت میں لائن بنا کر کارکنوں نے ملاقات کی،نواز شریف نے لائن میں لگے کارکنوں سے ہاتھ ملایا، لائن بنوانے کی ذمہ داری مریم اورنگزیب کے پاس تھی۔