لودھراں: تھانہ صدر کے علاقے سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد
لو د ہر ا ں ( خبر نگا ر) تھا نہ صدر کے علا قہ سے نا معلو م شخص کی نعش بر آ مد پو لیس ذ را ئع کے مطا بق مو ضع کما ل پو ر جتیا ل کے علا قہ سے مکئی کے کھیت سے نا معلو م شخص کی نعش ملی ا طلا ع ملنے پر تھا نہ صدر پو لیس مو قع پر پہنچ گئی ۔