اسلام کا مطالعہ
جب آپ جمہوریت کی بات کرتے ہیں تو مجھے شبہ ہونے لگتا ہے کہ آپ نے اسلام کا مطالعہ نہیں کیا۔ ہم نے تیرہ سو سال پہلے جمہوریت سیکھ لی تھی۔ آپ پاکستان کی طرز حکومت کے بارے میں میری ذاتی رائے معلوم کرنا چاہتے ہیں تو میں کہتا ہوں کہ دستور ساز اسمبلی جیسے بااختیار ادارے کے فیصلے سے پہلے کوئی ذمہ دار شخص اپنی ذاتی رائے کا اظہار نہیں کرسکتا اور نہ ہی کرنی چاہیے۔ پاکستان کیلئے دستور بنانا‘ دستور ساز اسمبلی کا کام ہے۔
(پریس کانفرنس۔ 14جولائی 1947ئ)