قوم کی زندگی
کیا قوم کی زندگی قوم کے اختیار میں ہے یا پودوں اور حیوانوں کی طرح افراد انسانی کی زندگی بھی قوائے فطرت کے غیر اختیاری عمل پر منحصر ہے؟ تاہم انسان اپنی عقل خداداد کی وجہ سے قدرت کے قوانین کو معلوم کرکے ان سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
(خطبہ ملت بیضا پر ایک عمرانی نظر سے اقتباس)