50 کروڑ کلومیٹر دور دمدار ستارے پر خلائی روبوٹ ’فیلے‘ کی بیٹری جواب دے گئی

16 نومبر 2014

لندن (بی بی سی) زمین سے 50 کروڑ کلومیٹر دور واقع پی 67 نامی دمدار ستارے پر اتارے جانے والے خلائی روبوٹ ’فیلے‘ کی بیٹری ختم ہوگئی ہے۔