ایران: تیل مہنگا، لوگگدھے خریدنے پر مجبور

16 نومبر 2014

 تہران (بی بی سی اردو) ایران میں پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے گدھوں کی آبادی کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔ بہت سارے دیہاتیوں اور کسانوں نے  مال برداری کیلئے گدھے خریدنے شروع کردئیے ہیں۔