واشنگٹن: مسلمانوں کو نماز کی ادائیگی کیلئے گرجاگھر میں جگہ مل گئی، اذان دی، جماعت کرائی

16 نومبر 2014

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) واشنگٹن کے کیتھیڈرل گرجا گھر میں مسلمانوں کو نماز کی ادائیگی کیلئے جگہ فراہم کردی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسلمانوں نے اذان دی اور باجماعت نماز ادا کی۔