’’گو نواز گو‘‘ آن لائن گیم بھی متعارف مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم

16 نومبر 2014

اسلام آباد (آئی این پی) ’’گو نواز گو‘‘ کے نعرے اور کے بعد اب گو نوازگو   آن لائن گیم بھی متعارف کرادی گئی جس میں وزیراعظم نوازشریف اپنے اور اپنے عہدے کے دفاع کییلئے عمران خان سے بچنے کیلئے بھاگ رہے ہیں  اور  عمران خان انکے پیچھے بھاگ رہے ہیں، اس گیم نے مقبولیت کے نئے  ریکارڈ قائم کر دیئے۔