برداشت اور رواداری کا عالمی دن آج منایا جائیگا

16 نومبر 2014

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں برداشت اور رواداری کا عالمی دن آج 16 نومبر بروز اتوار کو منایا جائیگا۔ اس دن کے منانے کا مقصد معاشرے میں برداشت‘ صبر و تحمل کی اہمیت اور عدم برداشت کے معاشرے پر رونما ہونیوالے منفی اثرات سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔