شاہ محمود قریشی کی بیرون ملک سے واپسی پر پیپلز پارٹی ورکرز اور پی ٹی آئی میں معاملات کو حتمی شکل دینے کا فیصلہ

16 نومبر 2014

لاہور( این این آئی) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی بیرون ملک سے واپسی پر پیپلز پارٹی ورکرز اور پی ٹی آئی کے درمیان معاملات کو حتمی شکل دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ 21 نومبر کو لاڑکانہ میں جلسہ کی کامیابی کیلئے باضابطہ مدد کی صورت میں پی پی ورکرز کی جانب سے مثبت جواب دیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے مرکزی رہنمائوں نے اس سلسلہ میں صفدر عباسی سے رابطے کئے ہیں ۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...