شاہ محمود کی جلسہ میں عدم شرکت، اوکاڑہ کے پیپلز پارٹی اور ق لیگ ارکان کی تحریک انصاف میں شمولیت نہ ہو سکی

16 نومبر 2014

اوکاڑہ (آئی این پی) تحریک انصاف کے ساہیوال کے جلسہ میں شاہ محمود قریشی کی عدم شرکت کی وجہ سے  اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی اور ق لیگ کے سابق ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کی پی ٹی آئی میں شمولیت نہ ہو سکی۔