نصیرآباد: بجلی ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کی کوشش Nov 16, 2014 5:43 AM, November 16, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کوئٹہ (آئی این پی) بلوچستان کے علاقے نصیرآباد میں نامعلوم تخریب کاروں نے بجلی ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کی کوشش کی تاہم ٹاور کو جزوی نقصان پہنچا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+