ڈی جی خان: مسافر وین کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق، 16 زخمی Nov 16, 2014 5:42 AM, November 16, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ڈی جی خان (وقت نیوز) راگہی گاج ڈی جی خان کے مقام پر مسافر وین کھائی میں گر گئی جس سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 16 زخمی ہو گئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+