تربت: نا معلوم افراد کی فائرنگ سے تاجر جاں بحق

16 نومبر 2014

 تربت(نوائے وقت نیوز)سبزی منڈی میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کی۔ نا معلوم افراد کی فائرنگ سے وفاقی تاجر جاں بحق ہو گئے، ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔