روس: جیل میں موبائل فون سمگل کرنے والی بلی پکڑی گئی

16 نومبر 2014

نیویارک(نیٹ نیوز)جیل میں موبائل فون سمگل کرنے والی بی مانو پکڑی گئی۔جی ہاں اس بی مانو کو ہی دیکھ لیجئے جو روس کی ایک جیل میں موبائل فون کی سمگلنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں دھر لی گئی۔جیل کی انتظامیہ کے مطابق ایک سابقہ قیدی نے اپنے ساتھیوں کو جیل کے اندر موبائل فون پہنچانے کیلئے اس بلی کا استعمال کیا۔