24منزلہ عمارت کی چوٹی پر ہاتھوں کے بل کھڑا ہونے والا بہادر نوجوان

16 نومبر 2014

لندن(نیٹ نیوز)ایڈونچر کے متلاشی  پوری زندگی لوگوں  متاثر کرنے کیلئے اپنی جان جوکھوں میں ڈالنے سے بھی نہیں گھبراتے۔برطانیہ  کے فرائیڈ مین نامی اس نوجوان کا شمار بھی ایسے ہی لوگوں میں ہوتا ہے جس نے سنگاپور کی 24منزلہ عمارت کی چوٹی پر ہاتھوں کے بل الٹا کھڑا ہونے کا پر خطر مظاہرہ پیش کیا ہے۔