شارٹ ڈائیلاگ

16 نومبر 2014

لاہور (کلچرل رپورٹر)نیا البم تکمیل کے آخری مراحل میں ہے : سائرہ ارشد ٭ فلمسازسہیل خان فلم ”شور شرابہ“ بنائیں گے ٭ سٹیج ڈرامہ ”گھنگھرو اور گلاب“ میں اداکاری پسند کی جا رہی ہے : ماہ نور ٭ فلم ”انصاف“ کے فوٹو سیٹ کی تقریب رونمائی کل 3 بجے رائل پارک میں ہو گی ٭ 2014ءمیں میوزک انڈسٹری کے حالات بھی خراب رہے ٭ جلد اپنی انڈسٹری کیلئے فلم بناﺅں گا ، علی ظفر٭ بھارتی فلمیں پاکستانی فلم انڈسٹری کو ختم نہیں کر سکتیں: صائمہ نور۔