شارٹ کارنر

16 نومبر 2014

قائداعظم ٹرافی : حیدرآباد ہاکس، پی آئی اے، سوئی گیس، فیصل آباد کی ٹیمیں کامیاب ٭ بھارتی کرکٹ بورڈ کی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس پرسوں طلب ٭ ورلڈ اوپن سکوائش،پاکستان کے ناصر اقبال دوسرے راﺅنڈ میں پہنچ گئے،فرحان زمان کو شکست٭ کبڈی ورلڈکپ کی تیاری، قومی خواتین کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری ٭ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے انتخابات 28 نومبر کو ہونگے ٭ ساجد نواز نے قومی ڈیف سکواش چیمپئن شپ جیت لی ٭ سری لنکن خواتین کیخلاف سیریز رینکنگ کیلئے اہم ہے : فرخ زمان ٭ ٹرائل میچ: ویمنز بی ٹیم نے اے ٹیم کو 39 رنز سے ہرا دیا ٭ پریمیئر فٹبال لیگ : آرمی نے مسلم کلب کو مات دیدی ٭ نوواک ڈچکووچ اے ٹی پی ورلڈ ٹورز فائنلز کے فائنل میں پہنچ گئے٭ وین رونی نے انگلینڈ کی طرف سے100 میچز کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا٭ اطالوی فٹبالر سواریز کی حریف کھلاڑیوں سے ہاتھا پائی ، شرٹ پھٹ گئی٭ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ وقار یونس آج 45ویں سالگرہ منائیں گے ۔


آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...