شاہدرہ، فیروز والہ کے یوٹیلٹی سٹورز میں 3 ماہ سے چینی غائب، صارفین کو مشکلات
فیروز والہ (نامہ نگار) شاہدرہ تحصیل فیروز والہ اور راوی پار ایریا میں تین ماہ سے یوٹیلٹی سٹورز سے چینی غائب ہے جس کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے شہری حلقوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ چینی بڑھ جانے کے باوجود سٹورز پر چینی فراہم نہ کی گئی ہے سٹورز پر چینی کی سپلائی بحال کی جائے۔