شاہدرہ میں جابجا گندگی کے ڈھیر شہری بیمار ہونے لگے

16 نومبر 2014

فیروز والہ (نامہ نگار) شاہدرہ کے علاقے جیاموسیٰ، مسلم لیگ کالونی، بیگم کوٹ ادو بوٹا پارک میں مہنگائی کی اشیاء کی ناقص انتظام کی وجہ سے گندگی کے جگہ جگہ ڈھیر ہوئے ہیں شہریوں کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا  شہریوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ علقے میں مہنگائی کے نظام کو بہتر بنایا جائے علمہ کو  علاقے میں حاضر رہنے کا پابند بنایا جائے۔