سرحدی علاقے میں طالبان کا افغان سیکورٹی فورسز پر حملہ چھ اہلکار ہلاک

16 نومبر 2014

چترال(نوائے وقت نیوز)افغان سرحدی علاقے ڈوکام میں طالبان نے افغان سکیورٹی فورسز پر حملہ کیا۔ ذرائع کے مطابق افغان سکیورٹی فورسز پر حملے میں 6اہلکار ہلاک ہوئے، افغان فورسز کی جوابی کارروائی میں 2طالبان ہلاک ہوئے ۔
طالبان حملہ