بھارت روسی ریاستوں کے طالب علموں کو دہشت گردی کی تربیت دیکر واہگہ بارڈر جیسے واقعات کراتا ہے: منموہن سنگھ خالصہ
ننکانہ صاحب (آن لائن) ورلڈ مسلم سکھ فیڈریشن برطانیہ کے چیئرمین منموہن سنگھ خالصہ نے کہا ہے کہ بھارت روسی ریاستوں میں تعلیم حاصل کرنے کیلئے جانے والے طالب علموں کو خصوصی دہشت گردی کی تربیت دیکر پاکستان میں واہگہ جیسے واقعات کرواتا ہے۔ آن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سانحہ واہگہ باڈر پر ہمیں دلی دکھ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ جو کچھ مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوج کر رہی ہے وہ بھی بہت قابل مذمت ہے۔
منموہن خالصہ