لنڈی کوتل:دہشت گردوں نے فورسز کےلئے جاسوسی کے الزام میں قبائلی باشندے کا سر سرعام قلم کر دیا

16 نومبر 2014

لنڈی کوتل(ثناءنیوز) عسکریت پسندوں نے خیبر ایجنسی کی تیراہ وادی میں سیکورٹی فورسز کے لئے جاسوسی کے الزام میں ایک قبائلی باشندے کا سرعام سرقلم کر دیا۔ ذرائع کے مطابق اس شخص کا سر قلم ایک مارکیٹ میں کیا گیا جبکہ عسکریت پسندوں نے حکم دیا تھا کہ اس کی نعش شام تک نہ ہٹائی جائے۔
سر قلم