اسسٹنٹ رجسٹرار ہائیکورٹ سمیت 31 اہلکاروں کے تبادلے
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس خواجہ امتیاز احمد نے اسسٹنٹ رجسٹرار سمیت 34افسروں و اہلکاروں کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ۔ لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے جاری کر دہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسسٹنٹ رجسٹرار خادم حسین کو ایم آئی ٹی برانچ سے راولپنڈی بنچ ، لطیف احمد کو کریمنل برانچ سے رٹ برانچٹرانسفر کر دیا گیا۔