سکیورٹی برانچ کو مزید فعال بنایا جائے : ملک لیاقت

16 نومبر 2014

لاہور (سٹاف رپورٹر)سیکورٹی برانچ کو مزید فعال بنایا جائے عدم تعمیل کیسز کو ری ویو کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار ایس پی سکیورٹی کیپٹن (ر) ملک لیاقت نے کیا۔