ایڈمنسٹریٹر لاری اڈہ پر فائرنگ کرنے والوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے

16 نومبر 2014

لاہور(سٹاف رپورٹر) تلخ کلامی پرایڈمنسٹریٹر لاری اڈہ عائشہ ممتاز پر فائرنگ کرنیوالے ٹرانسپورٹروں کیخلاف دہشت گردی کی سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ملزمان کی گرفتاری کیلئے  چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے۔