جدید ٹیکنالوجی

16 نومبر 2014

اسلحہ اور سازوسامان کو جدید ٹیکنالوجی کے مطابق رکھنے کا مقصد یہ نہیں کہ ہم اپنے کسی پڑوسی کیخلاف بری نیت رکھتے ہیں بلکہ اس لئے کہ ہماری سلامتی کا بنیادی تقاضا ہے کہ ہم کمزور نہ رہیں۔
بری فوج کے جوانوں سے خطاب 21 فروری 48ء