لاہور سے کراچی کیلئے ائر انڈس کی پرواز منسوخ Nov 16, 2014 1:44 AM, November 16, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (خبر نگار) ائر انڈس کی کراچی سے لاہور پروازوں کی منسوخی کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز کراچی سے لاہور آنیوالی اور لاہور سے کراچی جانیوالی ائر انڈس کی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+