اربن سول سپرنگ، سمر کولیشکن 2015 متعارف، لانچنگ 15 فروری کو ہوگی
لاہور (پ ر) اربن سول نے 15 نومبر کو نئی سپرنگ سمر کولیکشن متعارف کرائی جو 15 فروری کو لانچ کی جائے گی اس سلسلے میں مقامی ہوٹل میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کمپنی کے ریٹیلرز ہول سیلرز اور بزنس ایسوسی ایٹس نے شرکت کی اربن سول کی نئی رینج زیادہ معیاری پرکشش اور فیشن کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہے تقریب کے شرکاء کی نئی کولیکشن کی پسندیدیگی کے پیش نظر تقریب کامیابی سے ہمکنار ہوئی۔