طلبہ یونین بحال کی جایئں

16 نومبر 2014
طلبہ یونین بحال کی جایئں

مکرمی ! بدقسمتی سے ایوب خان‘ ضیاء الحق اور پرویز مشرف کے ادوار میں سیاسی عمل سیاسی عمل‘ سیاستدانوں اور سیاسی جماعتوں کو اتنا بلیک میل‘ مجبور اور بدنام کیا گیا کہ نئی نسل سیاست کو ایک گالی اور جمہوریت کو ناسور کہنا شروع ہو گئی ہے۔ آئیں آج ہم نوجوان نسل کو طلبہ یونین بحال کر کے جمہوریت سے محبت کا بیج بوئیں جس کی فضل آج ہم نہیں تو ہماری آئندہ نسلیں ضرور کاٹیں گی۔  (ابو سعدیہ سید جاوید علی شاہ)

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...