نیپرا کا ڈاکہ

16 نومبر 2014
نیپرا کا ڈاکہ

مکرمی میں نے آپ کی اخبار 28/10میں پڑھا دوسال چار ماہ میں بجلی کے نرخوں میں 4.09روپے فی یونٹ کا اضافہ کیا گیا ہے تو مجھے حیرانگی ہوئی تو پھر میں پرانے اور نئے بل نکالے تو یہ دیکھ کر پریشان ہوا پہلے بلنگ Stagesمیں ہوتی تھی لیکن ابھی صرف Stage 2میں ہوتی ہیں اس کی خبر اس کی منظوری تو دیکھی نہیں یہ کیسے ہو گیا؟
August : 14  1159Unit        July : 13  802Unit
16.000x70 100x5.790   20-01Per Unit  18.000x459   200x8.110         400x12.330      12.98Per Unit 102x15.070   
Over all increase 54.46% (Without Fuel Adjustment) خواجہ آصف صاحب کا بیان تھا بجلی کا ریٹ تقریباً 8روپے فی یونٹ ہے اور ہم 100% Substudyبھی سالانہ دیتے ہیں ۔ میں نے ورک آئوٹ کیا ہے Over all 51.49%بل بڑھا ہے ۔ ایسے کمائو محکمہ میں اپنے خاص اور رشتے دار لگانے کا کیا تُک ہے ایسے بدنام محکمہ میں ایسے دیانت دار لوگ لگانے چاہییں جو ان کو ٹھیک کر سکیں اور چوروں ڈاکوئوں کو باہر نکالیں تا کہ ادارہ پاک ہونہ کہ کمائی کے لیے اپنوں کو نوازا جائے۔ (عبدالرئوف ملک ایکس کنسلٹنٹ وفاقی محتسب لاہور)