ممبئی (نیٹ نیوز) پاکستانی اداکارہ وینا ملک کے بعد بے واچ سٹار اور ماڈل پامیلا اینڈرسن بھی بھارتی پروگرام بگ باس میں جلوہ گر ہوں گی۔ بی بی سی کا کہنا ہے کہ پامیلا اینڈرسن اور وینا ملک میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہو تو بہت مشکل ہو گا۔ جبکہ بھارتی اداکار اشمیت پٹیل کے لئے بھی صورت حال پریشان کن ہو گی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38