رواں تعلیمی سال میں سکولوں کے بچوں کا سلیبس مکمل نہ ہونے کا انکشاف 

May 16, 2025

لاہور (لیڈی رپورٹر) رواں تعلیمی سال میں سکولوں کے بچوں کا سلیبس مکمل نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سکول سربراہان نے اساتذہ کو اضافی چھٹیاں کرنے سے روک دیا۔ ہفتہ وار 2 چھٹیوں اور غیراعلانیہ چھٹیوں کے باعث سلیبس مکمل نہ ہوا۔ 

مزیدخبریں