لاہور (خصوصی نامہ نگار) جامعہ اشرفیہ لاہور کے سیکرٹری نشرواشاعت وتعلقات عامہ مولانا حافظ مجیب الرحمن نے کہا افواج پاکستان کی بے مثال شجاعت وبہادری اورجذبہ ایمانی کیساتھ ہندوستان کو عبرتناک شکست دینے پر افواج پاکستان کی حمایت و اظہار یکجہتی کیلئے بسلسلہ یوم تشکر آج عظیم الشان’’معرکہ حق ریلی‘‘ نکالی جائے گی۔
جامعہ اشرفیہ لاہور سے آج معرکہ حق ریلی نکالی جائے گی
May 16, 2025