لاہور (نامہ نگار) پنجاب پولیس راجن پور نے کچہ کریمنلز کے ہاتھوں اغوا ہونے والے شہری عنصر ڈاہا کو بحفاظت بازیاب کرا لیا ہے۔ گذشتہ ماہ مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ راجن پور پولیس کی شدید فائرنگ اور آپریشن کی وجہ سے کچہ کریمنلز مغوی کو چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
راجن پور پولیس اور کچے کے جرائم پیشہ عناصر میں مقابلہ، مغوی بازیاب
May 16, 2025