عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی کا مشن، خواجہ عمران نذیر فیلڈ میں متحرک

May 16, 2025

لاہور(نیوز رپورٹر)صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر نے مختلف علاقوں میں کلینک آن ویلز کی سہولت کا جائزہ لیا۔ اس موقع پرسی او ہیلتھ ڈاکٹر زوہیب اور دیگر افسران ہمراہ موجود تھے۔ صوبائی وزیر نے کلینک آن ویلز میں فراہم کی جانیوالی سہولیات کا معائنہ کیا۔ خواجہ عمران نذیر نے ادویات کا سٹاک چیک کیا اور مریضوں سے سہولیات بارے فیڈ بیک بھی لیا۔ خواجہ عمران نذیر فیلڈ میں متحرک۔ کلینک آن ویلز کی سہولت سے استفادہ لینے والے مریضوں کا مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا اور کہا عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی کا مشن ہے۔

کلینک آن ویلز اورموبائل ہیلتھ کلینک جیسے منصوبے عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

مزیدخبریں