لاہور(خبرنگار) لاہور ضلعی انتظامیہ نے شالیمارزون میں4غیرقانونی عمارتوں کومسمارکردیا۔شالیمارزون میں بلڈنگ بائی لازکی خلاف ورزی پرعمارتیں مسمارکی گئیں۔ ڈی سی سیدموسیٰ رضاکی قیادت میں شہرکوغیرقانونی تعمیرات سے پاک بنایاجارہاہے۔ چیف آفیسر شاہد عباس کاٹھیاکی نگرانی میں پلاننگ ونگ سخت کارروائیاں جاری ہیں۔
ضلعی انتظامیہ نے شالیمارزون میں4غیرقانونی عمارتوں کومسمارکردیا
May 16, 2025