قصور (نمائندہ نوائے وقت+ نامہ نگار) سلنڈر پھٹنے سے جواں سالہ لڑکا بری طرح سے جھلس گیا۔قصور کے نواح کھڈیاں میں 20/19 سالہ لڑکا مبشر برگر پوائینٹ پر کام کرتا ہے برگربناتے ہوئے سلنڈر پھٹنے سے وہ بری طرح سے جھلس گیا،زخمی کوہسپتال شفٹ کردیا گیا۔
قصور: سلنڈر پھٹنے سے نوجوان جھلس گیا‘ ہسپتال منتقل
May 16, 2025