لاہور (سپورٹس رپورٹر ) پاکستان کرکٹ ٹیم قیادت میں اہم تبدیلی کے راستے پر گامزن دکھائی دے رہی ہے۔ذرائع کے مطابق سعود شکیل کو نیا ٹیسٹ کپتان بنائے جانے کا امکان ہے۔
شان مسعود کی چھٹی ‘سعود شکیل کو نیا ٹیسٹ کپتان بنائے جانے کا امکان
May 16, 2025